🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8189
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، ثَنَا عِيسَى بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ عُبَادَةَ قَالَ: إِنَّ أَوَّلَ مَنْ عَزَلَ نَفَرٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، أَتَوُا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: إِنَّ نَفَرًا مِنَ الْأَنْصَارِ يَعْزِلُونَ فَفَزِعَ وَقَالَ: إِنَّ النَّفْسَ الْمَخْلُوقَةَ لَكَائِنَةٌ، فَلَا آمُرُ وَلَا أَنْهَى لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ يَعْلَى بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ إِلَّا أَبُو سِنَانٍ ، وَلَا عَنْ أَبِي سِنَانٍ إِلَّا أَبُو أُسَامَةَ تَفَرَّدَ بِهِمَا: إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ .
سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انصار کے چند لوگ سب سے پہلے عزل کرنے والے تھے۔ (کچھ لوگ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: ”انصار کے کچھ لوگ عزل کرتے ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھبرا گئے اور فرمایا: ”جو جان پیدا ہونی ہے وہ ضرور وجود میں آ کر رہے گی، اس لیے میں نہ حکم دیتا ہوں اور نہ منع کرتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو یعلیٰ بن شداد بن اوس سے صرف ابو سنان نے روایت کیا ہے، اور ابو سنان سے صرف ابو اسامہ نے، ان دونوں میں اسحاق بن راہویہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8189]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عيسى بن سنان الحنفي وثقه ابن حبان وغيره وضعفه جماعة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 296» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1609»

الحكم على الحديث: فيه عيسى بن سنان، مختلف فيه

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8189 in Urdu