🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8196
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا إِسْحَاقُ ، نَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ كَامِلٍ ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَائِذٍ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا حَدَّثْتُمُ النَّاسَ عَنْ رَبِّهِمْ فَلَا تُحَدِّثُوهُمْ بِمَا يُفْزِعُهُمْ، وَيَشُقُّ عَلَيْهِمْ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: بَقِيَّةُ I ".
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم لوگوں سے ان کے رب کی باتیں بیان کرو تو انہیں ایسی باتیں نہ سناؤ جو انہیں گھبراہٹ میں ڈال دیں اور ان پر شاق گزریں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث مقدام بن معدی کرب سے اسی سند کے علاوہ مروی نہیں، اور اس میں بقیہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8196]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه الوليد بن كامل قال البخاري عنده عجائب وثقه ابن حبان وأبو حاتم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 191» »

الحكم على الحديث: فيه الوليد بن كامل، مختلف فيه

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8196 in Urdu