🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8243
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ، نَا أَبِي ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ أَخِيهِ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَقِيَ الْعَدُوَّ فَصَبَرَ حَتَّى يُقْتَلَ أَوْ يَقْتُلَهُمْ لَمْ يُفْتَنْ فِي قَبْرِهِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى .
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دشمن سے مقابلہ کرے اور ڈٹا رہے یہاں تک کہ شہید ہو جائے یا ان (دشمنوں) کو قتل کر دے، تو وہ قبر میں آزمائش میں نہیں ڈالا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں محمد بن مصفیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8243]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2571، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1932، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4094، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4118»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8243 in Urdu