🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8249
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”لوگوں کا نسب معد بن عدنان تک درست اور ثابت ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یزید بن رومان سے اس حدیث کو محمد بن اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبداللہ بن یزید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8249]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن إسحاق وهو مدلس «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 193» »
«قال ابن حجر: إسناد جيد «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 6، ص 611» »

الحكم على الحديث: إسناده جيد

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8249 in Urdu