🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8267
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ ، نَا أَبُو تَقِيٍّ ، نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللِّبَاسُ يُظْهِرُ الْغِنَى، وَالدُّهْنُ يُذْهِبُ الْبُؤْسَ، وَالْإِحْسَانُ إِلَى الْمَمْلُوكِ يَكْبِتُ اللهُ بِهِ الْعَدُوَّ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو تَقِيٍّ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لباس خوش حالی کو ظاہر کرتا ہے، تیل (کی مالش) تنگی و پریشان حالی کو دور کرتا ہے، اور غلام (ماتحت) کے ساتھ حسنِ سلوک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ دشمن کو ذلیل و رسوا کرتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے عبدالسلام بن عبدالقدوس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابوتقی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8267]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد السلام بن عبد القدوس الكلاعي وهو ضعيف جدا «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 132» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا لضعف عبد السلام بن عبد القدوس

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8267 in Urdu