🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8276
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ جُمْهُورٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى ، ثَنَا الْوَلِيدُ ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِثْلَهُ. I "
لَمْ يَرْوِ حَدِيثَ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ . وَلَا رَوَى حَدِيثَ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ إِلَّا الْوَلِيدُ . وَلَا رَوَى حَدِيثَ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا الْوَلِيدُ . وَلَا رَوَى حَدِيثَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ مُوسَى إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَلِيدُ .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند روایت کیا ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اوزاعی کی عطاء سے اور ان کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث کو ولید بن مسلم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مالک کی نافع سے مروی حدیث کو بھی ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابن جریج کی حدیث کو بھی ولید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کو موسیٰ بن وردان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور موسیٰ سے ابن لہیعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں ولید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8276]
تخریج الحدیث: «قال الزيلعى: أصح طرقه حديث ابن عباس «نصب الراية لأحاديث الهداية، ج 3، ص 223» »
«قال أبو حاتم الرازي: سئل عن حديث ابن عباس وقد أسلفناه عنه وحديث الوليد عن مالك عن نافع عن ابن عمر مثله وحديث الوليد أيضا عن ابن لهيعة عن موسى بن وردان عن عقبة بن عامر مرفوعا مثله فقال هذه أحاديث منكرة كأنها موضوعة «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 4، ص 180» »
«قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وحديثه حسن وفيه ضعف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 250» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15200»

الحكم على الحديث: منكر

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8276 in Urdu