🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8310
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُلَاثَةَ ، أَنَا النَّضْرُ بْنُ عَرَبِيٍّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: عِيَادَةُ الْمَرِيضِ أَوَّلَ يَوْمٍ سُنَّةٌ، فَمَا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ تَطَوُّعٌ I "
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ النَّضْرِ بْنِ عَرَبِيٍّ إِلَّا ابْنُ عُلَاثَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا: ”مریض کی عیادت پہلے دن سنت ہے، اور اس کے بعد جو عیادت ہو وہ نفل ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو نضر بن عربی سے ابن علاثہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں کو روایت کرنے میں عمرو بن حصین منفرد ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8310]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه النضر أبو عمر وحديثه حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 296» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11210»

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8310 in Urdu