الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8332
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ الْعُقَيْلِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُلَاثَةَ ، ثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ أَهْلِ بَيْتٍ لَا يَغْزُو مِنْهُمْ غَازٍ، أَوْ يُجَهِّزُ غَازِيًا بِسِلْكٍ، أَوْ بِإِبْرَةٍ، أَوْ مَا يَعْدِلُهَا مِنَ الْوَرِقِ، أَوْ يَخْلُفُهُ فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ، إِلَّا أَصَابَهُمُ اللهُ بِقَارِعَةٍ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا ابْنُ عُلَاثَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا ابْنُ عُلَاثَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ .
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس گھر والوں میں سے نہ کوئی جہاد کرے، نہ کسی مجاہد کو دھاگے یا سوئی یا اس کے برابر چاندی سے سامان مہیا کر کے دے، اور نہ اس کے پیچھے اس کے گھر والوں کی اچھے طریقے سے دیکھ بھال کرے، تو اللہ تعالیٰ قیامت سے پہلے انہیں کسی سخت آفت میں مبتلا کر دے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سوید بن عبدالعزیز سے اس حدیث کو صرف ابن علاثہ نے روایت کیا ہے، اور عمرو بن حصین اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8332]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سوید بن عبدالعزیز سے اس حدیث کو صرف ابن علاثہ نے روایت کیا ہے، اور عمرو بن حصین اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8332]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سويد بن عبد العزيز وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 284» »
«قال بدر الدين العيني: إسناده ضعيف «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 14، ص 137» »
«قال بدر الدين العيني: إسناده ضعيف «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 14، ص 137» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف سويد بن عبد العزيز
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8332 in Urdu