الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8337
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ الرَّقَاشِيُّ ، نَا الْحَارِثُ بْنُ نَبْهَانَ ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقَبِّلَ الرَّجُلُ وَهُوَ صَائِمٌ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمَّارٍ إِلَّا مَعْمَرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَارِثُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمَّارٍ إِلَّا مَعْمَرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَارِثُ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی روزے کی حالت میں بوسہ لے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمار سے معمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں حارث منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8337]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمار سے معمر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں حارث منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8337]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه الحارث بن نبهان قال ابن عدي له أحاديث حسان وهو ممن يكتب حديثه وضعفه الأئمة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 165» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف الحارث بن نبهان
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8337 in Urdu