الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8343
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ خُلَيْدٍ الْحَنَفِيُّ ، نَا أَيُّوبُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَدَّثَهُ أَخُوهُ بِحَدِيثٍ فَهُوَ عِنْدَهُ أَمَانَةٌ، وَإِنْ لَمْ يَسْتَكْتِمْهُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ وَاقِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ خُلَيْدٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا أَيُّوبُ بْنُ وَاقِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ خُلَيْدٍ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص سے اس کا بھائی کوئی بات بیان کرے تو وہ اس کے پاس امانت ہے، اگرچہ اس نے اسے راز رکھنے کی تاکید نہ کی ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جعفر سے صرف ایوب بن واقد نے روایت کیا ہے، اور اس میں محمد بن خلید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8343]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو جعفر سے صرف ایوب بن واقد نے روایت کیا ہے، اور اس میں محمد بن خلید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8343]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8343 in Urdu