🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8348
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ الْكَاتِبِ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَمَّيْتُمْ فَكَبِّرُوا يَعْنِي: عَلَى الذَّبِيحَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الشَّاذَكُونِيُّ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم (ذبح کرتے وقت) بسم اللہ پڑھو تو اللہ اکبر بھی کہو۔“ یعنی ذبیحہ پر۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عثمان بن سعد سے محمد بن حمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں شاذکونی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8348]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8348 in Urdu