الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8370
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ يَحْيَى الْبَاهِلِيُّ ، ثَنَا زِيَادُ بْنُ سَهْلٍ الرَّقَاشِيُّ ، نَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ لَمْ يَرْضَ بِقَضَاءِ اللهِ وَقَدَرِهِ فَلْيَلْتَمِسْ إِلَهًا غَيْرَهُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا زِيَادُ بْنُ سَهْلٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ إِلَّا زِيَادُ بْنُ سَهْلٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ کی قضا و قدر پر راضی نہ ہو، وہ اپنے لیے اللہ کے سوا کوئی اور معبود تلاش کر لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد حذاء سے یہ حدیث زیاد بن سہل کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8370]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد حذاء سے یہ حدیث زیاد بن سہل کے سوا کسی نے روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8370]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 902، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7273»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8370 in Urdu