الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8382
حَدَّثَنَا مُوسَى ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَبَا عَبْدِ اللهِ، مَوْلَى شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ أَخْبَرَهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: لَا وَجَدْتَ، قُولُوا: لَا وَجَدْتَ، إِنَّ الْمَسَاجِدَ لَمْ تُبْنَ لِهَذَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ مَوْلَى شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ مَوْلَى شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو مسجد میں اپنی گم شدہ چیز کا اعلان کرتے ہوئے سنا تو فرمایا: ”تجھے وہ نہ ملے! (اور دوسروں سے فرمایا:) تم بھی کہو: ”تجھے وہ نہ ملے“، کیونکہ مسجدیں اس کام کے لیے نہیں بنائی گئیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شداد بن الہاد کے آزاد کردہ غلام ابو عبداللہ سے ابو الاسود کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابن لہیعہ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8382]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 568، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 613، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1302، 1305، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1650، 1651، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2352، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9933، وأبو داود فى «سننه» برقم: 473، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1321، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1441، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 767، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4412، 4413، 4415، 12230، 20321، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8707، 9573، والبزار فى «مسنده» برقم: 8170، 8260، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7994، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2605»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8382 in Urdu