🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8432
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَبِي حُصَيْنٍ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ مَرْوَانَ السِّمَّرِيُّ : قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ رَاشِدٍ الْحِمْيَرِيُّ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ثَمَانِي عَشْرَةَ مَنْقَبَةً، لَوْ لَمْ يَكُنْ لَهُ إِلَّا وَاحِدَةٌ مِنْهَا لَنَجَا بِهَا، وَلَقَدْ كَانَتْ لَهُ ثَلَاثَ عَشْرَةَ مَنْقَبَةً، مَا كَانَتْ لِأَحَدٍ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ إِلَّا إِسْرَائِيلُ ، وَلَا عَنْ إِسْرَائِيلَ إِلَّا حَفْصُ بْنُ رَاشِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: جَعْفَرُ بْنُ مَرْوَانَ السِّمَّرِيُّ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے اٹھارہ مناقب (فضائل) تھے، ان میں سے اگر صرف ایک ہی ان کے پاس ہوتا تو وہی ان کی نجات کے لیے کافی تھا، اور ان میں سے تیرہ فضائل تو ایسے تھے جو اس امت کے کسی اور فرد کو حاصل نہ تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکیم بن جبیر سے اسرائیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسرائیل سے حفص بن راشد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں جعفر بن مروان السمری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8432]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه حكيم بن جبير وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 120» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف حكيم بن جبير

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8432 in Urdu