الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8443
حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: نَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا عُوقِبَ رَجُلٌ عَلَى ذَنْبٍ إِلَّا جَعَلَهُ اللهُ كَفَّارَةً لِمَا أَصَابَ مِنْ ذَلِكَ الذَّنْبِ.
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس آدمی کو کسی گناہ پر سزا دی جائے تو اللہ تعالیٰ اس سزا کو اس گناہ کا کفارہ بنا دیتا ہے جس کا اس نے ارتکاب کیا تھا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8443]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه ياسين الزيات وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 265» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه ياسين الزيات متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8443 in Urdu