🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8470
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ: نَا سُوَيْدٌ أَبُو حَاتِمٍ ، قَالَ قَتَادَةُ : عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كُنَّا نَتَذَاكَرُ الْقُرْآنَ عِنْدَ بَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَنْزِعُ هَذَا بِآيَةٍ وَهَذَا بِآيَةٍ، فَخَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَأَنَّمَا فُقِئَ فِي وَجْهِهِ حَبُّ الرُّمَّانِ، فَقَالَ: يَا هَؤُلَاءِ، أَلِهَذَا بُعِثْتُمْ؟ أَمْ بِهَذَا أُمِرْتُمْ؟ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ I ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے کے پاس قرآن کا باہم مذاکرہ کر رہے تھے، کوئی ایک آیت سے استدلال کرتا اور کوئی دوسری آیت سے۔ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے، (غصے سے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کا رنگ ایسا سرخ تھا گویا اس میں انار کا دانہ نچوڑ دیا گیا ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! کیا تم اسی کام کے لیے بھیجے گئے ہو؟ یا تمہیں اسی بات کا حکم دیا گیا ہے؟ میرے بعد کافر بن کر نہ لوٹ جانا کہ تم میں سے بعض بعض کی گردنیں مارنے لگیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8470]
تخریج الحدیث: «أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 11 / 11، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5442»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8470 in Urdu