🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8477
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا عِمْرَانُ قَالَ: سَمِعْتُ الْحَكَمَ ، يُحَدِّثُ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ آوَى يَتِيمًا أَوْ يَتِيمَيْنِ، ثُمَّ صَبَرَ وَاحْتَسَبَ كُنْتُ أَنَا وَهُوَ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ، وَحَرَّكَ أُصْبُعَيْهِ السَّبَّابَةَ وَالْوُسْطَى لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا عِمْرَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے ایک یتیم یا دو یتیموں کو اپنے پاس پناہ دی، پھر صبر کیا اور ثواب کی نیت رکھی، تو میں اور وہ جنت میں اس طرح (ساتھ ساتھ) ہوں گے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی کو ہلا کر اشارہ فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم سے عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، علی بن عثمان اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8477]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 162» »
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3680، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11816»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه من لم يُعرف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8477 in Urdu