الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
107. مِنْ بَقِيَّةِ مَنْ أَوَّلُ اسْمِهِ مِيمٌ مَنِ اسْمُهُ مُوسَى
میم سے شروع ہونے والے باقی ناموں میں سے ان راویوں کا بیان جن کا نام موسیٰ ہے۔
حدیث نمبر: 8569
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ طَالُوتَ قَالَ: نَا أَيُّوبُ بْنُ نُوحٍ الْمُطَّوِّعِيُّ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَطْفِئُوا الْحَرِيقَ بِالتَّكْبِيرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا نُوحٌ الْمُطَّوِّعِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ عَنْهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا نُوحٌ الْمُطَّوِّعِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ عَنْهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آگ کو تکبیر (اللہ اکبر کہنے) سے بجھاؤ۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو محمد بن عجلان رحمہ اللہ سے صرف نوح مطوعی نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں ان کے بیٹے منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8569]
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو محمد بن عجلان رحمہ اللہ سے صرف نوح مطوعی نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں ان کے بیٹے منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8569]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفهم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 138» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه من لم يُعرف
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8569 in Urdu