الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
108. مَنِ اسْمُهُ مُنْتَصِرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام منتصر ہے۔
حدیث نمبر: 8602
حَدَّثَنَا مُنْتَصِرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، نَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو الطَّيِّبِ ، نَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ طَحْلَاءَ ، عَنْ أَبِي الرِّجَالِ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَا عَائِشَةُ ، هَذَا إِدَامُ هَذَا. يَعْنِي: التَّمْرَ وَالْخُبْزَ، لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! یہ اس کا سالن ہے۔“ یعنی کھجور روٹی کا سالن ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں داود بن رشید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8602]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں داود بن رشید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8602]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه هارون بن محمد أبو الطيب وهو كذاب «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 41» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه هارون بن محمد أبو الطيب كذاب
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8602 in Urdu