🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
109. مَنِ اسْمُهُ مُسَبِّحٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسبح ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8606
حَدَّثَنَا مُسَبِّحُ بْنُ حَاتِمٍ الْعُكْلِيُّ الْبَصْرِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ الْعَطَّارُ ، نَا الْعَلَاءُ بْنُ مَيْمُونٍ الْعَنْبَرِيُّ ، نَا حَجَّاجُ بْنُ الْأَسْوَدِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ قَالَ: I " إِنْ جَازَاهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ إِلَّا الْحَجَّاجُ بْنُ الْأَسْوَدِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ الْحَجَّاجِ إِلَّا الْعَلَاءُ بْنُ مَيْمُونٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ جَامِعٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”اگر اللہ اسے سزا دے (تو یہی اس کی سزا ہے)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے حجاج بن اسود کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حجاج سے علاء بن میمون کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن جامع منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8606]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8606 in Urdu