الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
حدیث نمبر: 8646
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَعْيَنَ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا نَظَرَ الْوَالِدُ إِلَى وَلَدِهِ فَسَرَّهُ كَانَ لِلْوَلَدِ عِتْقُ نَسَمَةٍ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَإِنْ نَظَرَ سِتِّينَ وَثَلَاثَمِائَةِ نَظْرَةٍ؟ قَالَ: I " اللهُ أَكْبَرُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَعْيَنَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَعْيَنَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: اللَّيْثُ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ رَسُولِ اللهِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب باپ اپنی اولاد کو دیکھے اور وہ اسے خوش کر دے تو اولاد کے لیے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب لکھا جاتا ہے۔“ عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! اگرچہ وہ تین سو ساٹھ مرتبہ دیکھے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ سب سے بڑا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث حکم بن ابان سے صرف ابراہیم بن اعین نے روایت کی ہے، اس میں لیث منفرد ہیں، اور یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف اسی سند سے مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8646]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده حسن فيه إبراهيم بن أعين وثقه ابن حبان وضعفه غيره «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 156» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11608»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11608»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8646 in Urdu