الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
حدیث نمبر: 8725
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ: سَمِعْتُ حَمْزَةَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا يَزَالُ الرَّجُلُ يَسْأَلُ النَّاسَ حَتَّى يَأْتِيَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَيْسَ فِي وَجْهِهِ مُزْعَةُ لَحْمٍ.
وَقَالَ: إِنَّ الشَّمْسَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تَدْنُو حَتَّى يَبْلُغَ الْعَرَقُ نِصْفَ الْأُذُنِ، فَبَيْنَا هُمْ كَذَلِكَ اسْتَغَاثُوا بِآدَمَ، فَيَقُولُ: لَسْتُ بِصَاحِبِ ذَلِكَ، ثُمَّ مُوسَى، فَيَقُولُ كَذَلِكَ، ثُمَّ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَشْفَعُ، فَيُقْضَى بَيْنَ الْخَلْقِ، فَيَمْشِي حَتَّى يَأْخُذَ بِحَلْقَةِ الْجَنَّةِ، فَيَوْمَئِذٍ يَبْعَثُهُ اللهُ مَقَامًا مَحْمُودًا، يَحْمَدُهُ أَهْلُ الْجَمْعِ كُلُّهُمْ.

سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہوگا۔“
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن سورج (لوگوں کے) قریب آ جائے گا یہاں تک کہ پسینہ آدھے کانوں تک پہنچ جائے گا۔ لوگ اسی حالت میں ہوں گے کہ سیدنا آدم علیہ السلام سے فریاد کریں گے، وہ کہیں گے: ”میں اس کام کا اہل نہیں ہوں۔“ پھر سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے پاس جائیں گے، وہ بھی یہی کہیں گے۔ پھر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں گے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت فرمائیں گے، چنانچہ مخلوق کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے گا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم چل کر جنت کے دروازے کا حلقہ پکڑ لیں گے، اور اسی دن اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مقامِ محمود پر فائز فرمائے گا، جس پر میدانِ حشر میں جمع سب لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حمد و ثنا کریں گے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8725]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1474، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1040، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2584 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2377، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7965، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4727، 5720، 5784، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5581، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 828، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20012، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10771، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1022، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13207، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 323»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8725 in Urdu