🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8744
وَبِهِ: حَدَّثَنِي أَبُو شُرَيْحٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ ، أَوْ غَيْرِهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ حَوَائِطَ، فَذُكِرَ الدَّجَّالُ ، فَقَرَّبَ مِنْ أَمْرِهِ، حَتَّى إِنْ كَانَ بَعْضُنَا لَيَلْتَفِتُ يَظُنُّ أَنَّهُ قَدْ غَشِيَهُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ إِلَّا أَبُو شُرَيْحٍ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی باغ میں تھے کہ دجال کا ذکر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے معاملے کو قریب فرما دیا، یہاں تک کہ ہم میں سے بعض لوگ مڑ مڑ کر دیکھنے لگتے تھے، اس گمان سے کہ وہ ان پر آ پہنچا ہے۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”ان دونوں احادیث کو موسیٰ بن وردان سے صرف ابوشریح نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8744]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8744 in Urdu