🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
111. مَنِ اسْمُهُ مُطَّلِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مطلب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8796
حَدَّثَنَا مُطَّلِبٌ : ثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ : ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ اللَّخْمِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَفْضَلَ الْإِيمَانِ أَنْ تَعْلَمَ أَنَّ اللهَ مَعَكَ حَيْثُمَا كُنْتَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ رُوَيْمٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُثْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ .
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک سب سے افضل ایمان یہ ہے کہ تم یقین رکھو کہ تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تمہارے ساتھ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عروہ بن رویم سے محمد بن مہاجر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عثمان بن کثیر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8796]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني وقال تفرد به عثمان بن كثير قلت ولم أر من ذكره بثقة ولا جرح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 60» »

الحكم على الحديث: تفرد به عثمان بن كثير، ولم يُذكر بجرح ولا تعديل

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8796 in Urdu