الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8845
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ : ثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ بَكْرٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّهُ سَيَكُونُ بَعْدِي أَئِمَّةٌ يُصَلُّونَ الصَّلَاةَ لِغَيْرِ وَقْتِهَا، فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ، فَصَلُّوا الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا، وَاجْعَلُوا صَلَاتَكُمْ مَعَهُ نَافِلَةً I ". لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ بَكْرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ذَكْوَانَ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے جو نماز کو اس کے وقت پر نہیں پڑھیں گے۔ جب وہ ایسا کریں تو تم نماز اپنے وقت پر پڑھ لو اور ان کے ساتھ پڑھی جانے والی اپنی نماز کو نفل بنا لو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد بن ابی زیاد سے داود بن بکر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمر بن حفص بن ذکوان اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8845]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد بن ابی زیاد سے داود بن بکر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمر بن حفص بن ذکوان اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8845]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2143، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4323، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 274»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8845 in Urdu