الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8875
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : ثَنَا أَسَدٌ : ثَنَا أَبُو بَكْرٍ الدَّاهِرِيُّ : نَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ابْنَ آدَمَ، عِنْدِكَ مَا يَكْفِيكَ وَأَنْتَ تَطْلُبُ مَا يُطْغِيكَ؟ ابْنَ آدَمَ، لَا بِقَلِيلٍ تَقْنَعُ، وَلَا مِنْ كَثِيرٍ تَشْبَعُ؟ ابْنَ آدَمَ، إِذَا أَصْبَحْتَ مُعَافًى فِي جَسَدِكَ، آمِنًا فِي سِرْبِكَ، عِنْدِكَ قُوتُ يَوْمِكَ، فَعَلَى الدُّنْيَا الْعَفَاءُ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَسَدُ بْنُ مُوسَى I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَسَدُ بْنُ مُوسَى I ".
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابن آدم! تیرے پاس اتنا کچھ موجود ہے جو تجھے کفایت کرتا ہے، اور تو وہ چیز طلب کرتا ہے جو تجھے سرکش بنا دے؟ اے ابن آدم! نہ تو تھوڑے پر قناعت کرتا ہے اور نہ زیادہ سے سیر ہوتا ہے؟ اے ابن آدم! جب تو صبح کرے کہ تیرا جسم تندرست ہو، تو اپنے ٹھکانے میں بے خوف ہو، اور تیرے پاس ایک دن کی خوراک موجود ہو، تو پھر دنیا پر خاک پڑے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں اسد بن موسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8875]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اس میں اسد بن موسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8875]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أبو بكر الداهري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 289» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف أبي بكر الداهري
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8875 in Urdu