🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8899
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ : نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: شَمِّتِ الْعَاطِسَ ثَلَاثًا، فَإِنْ عَادَ فَهُوَ زُكَامٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھینک لینے والے کو (جب وہ «الحمد للہ» کہے) تین بار «یرحمک اللہ» سے جواب دو، پھر اگر وہ دوبارہ چھینکے تو یہ زکام ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث زہری رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن ابی انیسہ رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8899]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 5034، (4/467) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والبزار فى «مسنده» برقم: 8498»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8899 in Urdu