🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8922
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ : نَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ الطَّائِفِيُّ : حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَامِرٍ السُّوَائِيِّ ، أَنَّهُمْ بَيْنَا هُمْ يَطُوفُونَ بِالطَّاغِيَةِ إِذْ سَمِعُوا مُتَكَلِّمًا يَقُولُ: وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الأَقَاوِيلِ لأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ، فَفَزِعْنَا لِذَلِكَ، فَقُلْنَا: مَا هَذَا الْكَلَامُ الَّذِي لَا نَعْرِفُهُ؟ فَنَظَرْنَا فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْطَلِقًا.
سیدنا یزید بن عامر سوائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ لوگ طاغیہ (بت) کے پاس طواف کر رہے تھے کہ اچانک انہوں نے ایک بولنے والے کو یہ کہتے سنا: ﴿وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ﴾ ہم اس سے گھبرا گئے اور کہنے لگے: ”یہ کیسا کلام ہے جسے ہم پہچانتے نہیں؟“ پھر ہم نے دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے جا رہے تھے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8922]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8922 in Urdu