🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8961
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ ، ثَنَا أَسَدٌ ، ثَنَا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ حُمَيْدٍ .
عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثَلَاثٌ مَنْ حَفِظَهُنَّ فَهُوَ وَلِيِّي حَقًّا، وَمَنْ ضَيَّعَهُنَّ فَهُوَ عَدُوِّي حَقًّا: الصَّلَاةُ وَالصِّيَامُ وَالْجَنَابَةُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَسَدُ بْنُ مُوسَى .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزیں ایسی ہیں کہ جس نے ان کی حفاظت کی وہ حقیقت میں میرا دوست ہے، اور جس نے انہیں ضائع کر دیا وہ حقیقت میں میرا دشمن ہے: نماز، روزہ اور غسلِ جنابت۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حمید سے عدی بن فضل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں اسد بن موسیٰ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8961]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عدي بن الفضل وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 293» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عدي بن الفضل

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8961 in Urdu