الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8983
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُسْلِمِ بْنِ هُرْمُزَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: كَيْفَ أَصْبَحْتَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ فَقَالَ: I " بِخَيْرٍ مِنْ رَجُلٍ لَمْ يُصْبِحْ صَائِمًا، وَلَمْ يَعُدْ سَقِيمًا، وَلَمْ يُشَيِّعْ جِنَازَةً.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے پوچھا: ”اے اللہ کے رسول! آپ نے صبح کیسے کی؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اس آدمی سے بہتر حال میں ہوں جس نے صبح روزے کی حالت میں نہیں کی، نہ کسی بیمار کی عیادت کی اور نہ کسی جنازے کے ساتھ گیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8983]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3710، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1937، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1137، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10948، 26320»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8983 in Urdu