الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 8984
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَلِجُوا عَلَى الْمُغِيبَاتِ ؛ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ I "، قَالُوا: وَمِنْكَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " وَمِنِّي، وَلَكِنَّ اللهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جن عورتوں کے شوہر گھر پر موجود نہ ہوں ان کے پاس نہ جایا کرو، کیونکہ شیطان انسان کے اندر خون کی طرح دوڑتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا آپ کے اندر بھی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، میرے اندر بھی، لیکن اللہ تعالیٰ نے اس کے مقابلے میں میری مدد فرمائی تو وہ مسلمان ہو گیا (یا میں اس کے شر سے محفوظ رہا)۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8984]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1172، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2824، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14546، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 110»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8984 in Urdu