🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8985
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْعَدْوَانِيِّ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَوْفٍ الْقَارِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطَلَعَتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَأْتِي اللهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَوْمٌ نُورُهُمْ كَالشَّمْسِ، قَالُوا: نَحْنُ هُمْ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " لَا، وَلَكُمْ خَيْرٌ كَثِيرٌ، وَلَكِنَّهُمْ فُقَرَاءُ الْمُهَاجِرِينَ، الَّذِينَ يُحْشَرُونَ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرْضِ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے اور سورج طلوع ہو چکا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن اللہ کے حضور ایک ایسی قوم آئے گی جن کا نور سورج کی مانند ہوگا۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا وہ ہم ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، تمہارے لیے بھی بہت خیر ہے، لیکن وہ فقیر مہاجرین ہیں جنہیں زمین کے کناروں سے جمع کر کے لایا جائے گا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8985]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 6760، 7193، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14178، 14179، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8986»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8985 in Urdu