🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8993
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، نَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ يُبَاهِي بِأَهْلِ عَرَفَاتٍ أَهْلَ السَّمَاءِ - الْمَلَائِكَةَ - يَقُولُ: انْظُرُوا إِلَى عِبَادِي هَؤُلَاءِ جَاءُوا شُعْثًا غُبْرًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ عرفات والوں کے ذریعے آسمان والوں یعنی فرشتوں کے سامنے فخر فرماتا ہے اور فرماتا ہے: میرے ان بندوں کو دیکھو، یہ پراگندہ بال اور غبار آلود ہو کر آئے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مجاہد سے یونس بن ابی اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8993]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2839، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3852، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1714، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9201، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8162، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1251»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 8993 in Urdu