الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
حدیث نمبر: 9025
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: إِذَا دَخَلَ أَهْلُ الْجَنَّةِ الْجَنَّةَ قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: يَا عِبَادِي هَلْ تَسْأَلُونِي شَيْئًا فَأَزِيدَكُمْ؟ قَالُوا: يَا رَبَّنَا، مَا خَيْرٌ مِمَّا أَعْطَيْتَنَا؟ قَالَ: رِضْوَانِي أَكْبَرُ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ - مَرْفُوعًا - إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُغِيرَةِ وَالْفِرْيَابِيُّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُفْيَانَ - مَرْفُوعًا - إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُغِيرَةِ وَالْفِرْيَابِيُّ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جب جنتی لوگ جنت میں داخل ہو جائیں گے تو اللہ عزوجل فرمائے گا: ”اے میرے بندو! کیا تم مجھ سے کچھ مانگتے ہو تاکہ میں تمہیں مزید عطا کروں؟“ وہ عرض کریں گے: ”اے ہمارے رب! اس سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے جو تو نے ہمیں عطا فرما دیا؟“ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ”میری رضا مندی (اس سے) بڑھ کر ہے۔““ اس روایت کو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع بیان کیا ہے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان رحمہ اللہ سے مرفوعاً عبداللہ بن مغیرہ اور فریابی رحمہما اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9025]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان رحمہ اللہ سے مرفوعاً عبداللہ بن مغیرہ اور فریابی رحمہما اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9025]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن محمد بن المغيرة وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 422» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7439، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 275، 276، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4618»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7439، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 275، 276، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4618»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الله بن محمد بن المغيرة متروك
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9025 in Urdu