🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9061
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ .
عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: غَرَبَتِ الشَّمْسُ وَرَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِسَرِفَ، وَصَلَّى الْمَغْرِبَ بِمَكَّةَ، وَبَيْنَهُمَا عَشَرَةُ أَمْيَالٍ، وَغَرَبَتِ الشَّمْسُ بِذَاتِ الْجَيْشِ، فَصَلَّى الْمَغْرِبَ بِالْمَدِينَةِ، وَبَيْنَهُمَا أَحَدَ عَشَرَ مِيلًا.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سورج غروب ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مقامِ سرف میں تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب کی نماز مکہ میں ادا فرمائی، جبکہ دونوں کے درمیان دس میل کا فاصلہ ہے۔ اور (ایک موقع پر) سورج ذات الجیش کے مقام پر غروب ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب کی نماز مدینہ میں ادا فرمائی، جبکہ دونوں کے درمیان گیارہ میل کا فاصلہ ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9061]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9061 in Urdu