الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. مَنِ اسْمُهُ مَسْعَدَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مسعدہ ہے۔
حدیث نمبر: 9148
حَدَّثَنَا مَسْعَدَةُ بْنُ سَعْدٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ . عَنْ جَابِرٍ ، - رَفَعَهُ - قَالَ: الضَّبُعُ صَيْدٌ، وَنُهِيَ الْمُحْرِمُ، عَنْ قَتْلِهَا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، وَلَا عَنْ عَدِيٍّ إِلَّا مَعْنٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، وَلَا عَنْ عَدِيٍّ إِلَّا مَعْنٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لکڑبگھا شکار (کے جانوروں میں سے) ہے، اور محرم کو اسے مارنے سے منع کیا گیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ سے عدی بن فضل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عدی سے معن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابراہیم بن منذر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9148]

تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 483، 484، 958، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2647، 2648، 2645، 2646، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3964، 3965، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1667، 1668، 1669، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2836 / 1، 4334 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3805، 4816، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3801، والترمذي فى «جامعه» برقم: 851، 1791، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1984، 1985، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3085، 3236، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9981، 9983، 9982، 9984، 19446، 19443، 19444، 19445، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2540، 2539، 2543، 2542، 2544، 2545، 2547، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14382، 14649، 14673، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2127، 2159، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8681، 8682، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14151، 15865، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3764، 3759، 3760، 3763، 3766، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3466، 3467، 3465، 3468، 3469، 3470، 3471، (9/97)، (9/98) [دون رقم في الترقيم المختار] »
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9148 in Urdu