الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. مَنِ اسْمُهُ مُفَضَّلٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مفضل ہے۔
حدیث نمبر: 9214
حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ ، نَا أَبُو حُمَةَ ، نَا أَبُو قُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ الْحُوَيْرِثِ ، عَنْ نُعَيْمٍ الْمُجْمِرِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: أُمَّتِي الْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَمَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يُحَسِّنَ غُرَّتَهُ فَلْيَفْعَلْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو قُرَّةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو قُرَّةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت قیامت کے دن (وضو کے اثر سے) روشن پیشانیوں اور چمکتے ہاتھ پاؤں والی ہوگی، لہٰذا تم میں سے جو شخص اپنی پیشانی کی چمک کو بڑھا سکتا ہو وہ ایسا ضرور کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے ابو قرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9214]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے ابو قرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9214]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 136، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 246، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1049، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 259، 258، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8529، 8862، 9318، 10929، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6410، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 216، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1975»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9214 in Urdu