🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
122. مَنِ اسْمُهُ وَلِيدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ولید ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9259
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُتَيٍّ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ آدَمَ غَسَّلَتْهُ الْمَلَائِكَةُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَكَفَّنُوهُ، وَأَلْحَدُوا لَهُ، وَدَفَنُوهُ، وَقَالُوا: هَذَا سُنَّتُكُمْ يَا بَنِي آدَمَ فِي مَوْتَاكُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ذَكْوَانَ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ .
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ آدم علیہ السلام کو فرشتوں نے بیری کے پتوں کے ملے ہوئے پانی سے غسل دیا، انہیں کفن پہنایا، ان کے لیے لحد (بغلی قبر) بنائی اور انہیں دفن کیا، اور کہا: ’اے آدم کے بیٹو! تمہارے مُردوں کے بارے میں یہی تمہارا طریقہ ہے۔‘“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن ذکوان سے محمد بن اسحاق کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الواو/حدیث: 9259]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في أحدهما الحسين بن أبي السري وثقه ابن حبان وضعفه الجمهور وكذلك روح بن أسلم في السند الآخر وثقه ابن حبان وضعفه الجمهور «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 199» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1252، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1279، 1280، 3056، 4020، 4026، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7040، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1813، 1814، 1815، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 551، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6086، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11021، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4426، 8261»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9259 in Urdu