🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 930
وَبِهِ: عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : وَلا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ غَدًا إِلا أَنْ يَشَاءَ اللهُ وَاذْكُرْ رَبَّكَ إِذَا نَسِيتَ أَنْ تَقُولَ: I " إِنْ شَاءَ اللهُ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ” ﴿اور کسی چیز کے متعلق ہرگز یہ نہ کہو کہ میں اسے کل کرنے والا ہوں، سوائے اس کے کہ اللہ چاہے؛ اور جب تم بھول جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو﴾ کہ تم «إِنْ شَاءَ اللهُ» کہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 930]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 12817»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 930 in Urdu