🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
123. ذِكْرُ مَنِ اسْمُهُ هَاشِمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہاشم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9318
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ ، نَا آدَمُ ، نَا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي ، عَنْ سَعْدِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنِ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: نَزَلْنَا مَنْزِلًا فَآذَتْنَا الْبَرَاغِيثُ فَسَبَبْنَاهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا تَسُبُّوهَا ؛ فَنِعْمَتِ الدَّابَّةُ ؛ فَإِنَّهَا أَيْقَظَتْكُمْ لِذِكْرِ اللهِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ آدَمُ .
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم ایک جگہ ٹھہرے تو پسوؤں نے ہمیں تکلیف دی، چنانچہ ہم نے انہیں برا بھلا کہا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں برا بھلا نہ کہو، یہ کیا ہی خوب جانور ہے، کیونکہ اس نے تمہیں اللہ کے ذکر کے لیے جگا دیا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، آدم اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9318]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه سعد بن طريق وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 78» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2719»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه سعد بن طريف متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9318 in Urdu