🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
123. ذِكْرُ مَنِ اسْمُهُ هَاشِمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہاشم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9319
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ ، ثَنَا آدَمُ ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُجَىٍّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي قَوْلِ اللهِ: مِنْهُمْ مَنْ قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُمْ مَنْ لَمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ، قَالَ: بَعَثَ اللهُ عَبْدًا حَبَشِيًّا نَبِيًّا، فَهُوَ مِمَّنْ لَمْ يَقْصُصْ عَلَى مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I ".
لَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ آدَمُ .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿مِنْهُمْ مَنْ قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُمْ مَنْ لَمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ﴾ (ان میں سے بعض وہ ہیں جن کے حالات ہم نے آپ سے بیان کیے اور بعض وہ ہیں جن کے حالات ہم نے آپ سے بیان نہیں کیے) کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے ایک حبشی بندے کو نبی بنا کر بھیجا، وہ ان انبیاء میں سے ہے جن کا حال محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان نہیں کیا گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں، آدم اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9319]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9319 in Urdu