🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
124. مَنِ اسْمُهُ هَمَّامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہمام ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9324
سیدنا ابو ہریرہ اور سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، دونوں نے بیان کیا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر فرض کی جانے والی سب سے پہلی نماز ظہر کی نماز تھی۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9324]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ياسين الزيات وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 293» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه ياسين الزيات متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9324 in Urdu