الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. مَنِ اسْمُهُ هَمَّامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہمام ہے۔
حدیث نمبر: 9325
حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، نَا حَرِيزُ بْنُ الْمُسَلَّمِ الصَّنْعَانِيُّ ، نَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: كَيْفَ بِكُمْ إِذَا فَسَقَ شَبَابُكُمْ، وَطَغَى نِسَاؤُكُمْ؟ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ ذَلِكَ لَكَائِنٌ؟ قَالَ: I " وَشَرٌّ مِنْ ذَلِكَ سَيَكُونُ، كَيْفَ بِكُمْ إِذَا رَأَيْتُمُ الْمَعْرُوفَ مُنْكَرًا وَالْمُنْكَرَ مَعْرُوفًا؟.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا يَاسِينُ ، وَلَا عَنْ يَاسِينَ إِلَّا عَبْدُ الْمَجِيدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَرِيزُ بْنُ الْمُسَلَّمِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا يَاسِينُ ، وَلَا عَنْ يَاسِينَ إِلَّا عَبْدُ الْمَجِيدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ حَرِيزُ بْنُ الْمُسَلَّمِ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا کیا حال ہوگا جب تمہارے نوجوان نافرمان ہو جائیں گے اور تمہاری عورتیں سرکشی پر اتر آئیں گی؟“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ایسا ضرور ہو کر رہے گا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور اس سے بھی بدتر حالات آئیں گے۔ تمہارا کیا حال ہوگا جب تم نیکی کو برائی اور برائی کو نیکی سمجھنے لگو گے؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے یاسین کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یاسین سے عبدالمجید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کے روایت کرنے میں حریز بن مسلم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9325]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: في إسناد الطبراني جرير بن المسلم ولم أعرفه والراوي عنه شيخ الطبراني همام بن يحيى لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 281» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6420»
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6420»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه جرير بن المسلم وهمام بن يحيى لم يُعرفا
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9325 in Urdu