🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
125. مَنِ اسْمُهُ هَارُونُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہارون ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9366
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ أَبُو ذَرٍّ ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ بِشْرٍ الْكُوفِيُّ ، نَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَنْطَبٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ لِمَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَبْكُوا عَلَى الدِّينِ إِذَا وَلَّيْتُمُوهُ أَهْلَهُ، وَلَكِنِ ابْكُوا عَلَيْهِ إِذَا وَلَّيْتُمُوهُ غَيْرَ أَهْلِهِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ سُفْيَانُ بْنُ بِشْرٍ .
مطلب بن عبداللہ بن حنطب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے مروان بن حکم سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب دین کی باگ ڈور اس کے اہل لوگوں کے سپرد کی جائے تو اس پر نہ روؤ، لیکن جب اسے نااہل لوگوں کے سپرد کر دیا جائے تو اس وقت اس پر روؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اس میں سفیان بن بشر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9366]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 8666، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24072، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3999، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 284»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9366 in Urdu