الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9398
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ ، عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَقَدْ أُعْطِيتُ مِنْهُ شَيْئًا مَا أُعْطِيَهُ إِلَّا رَسُولُ اللهِ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. يَعْنِي: الْجِمَاعَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى إِلَّا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى إِلَّا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ .
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”مجھے اس (قوت) میں سے ایک ایسی چیز عطا کی گئی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی کو عطا نہیں کی گئی۔“ یعنی جماع کی قوت۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سری بن یحییٰ سے یحییٰ بن عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مؤمل بن ہشام اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9398]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سری بن یحییٰ سے یحییٰ بن عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مؤمل بن ہشام اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9398]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13512، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1398»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9398 in Urdu