الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9410
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا I " أُهْدِيَتْ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَمَعَهَا لُعَبُهَا.
لَمْ يَرْوِ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ وَحَدِيثًا آخَرَ.
لَمْ يَرْوِ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ وَحَدِيثًا آخَرَ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (رخصت کر کے) لائی گئیں اور ان کے ساتھ ان کی گڑیاں بھی تھیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو اسامہ نے عبدالرزاق سے صرف یہی حدیث اور ایک اور حدیث روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9410]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو اسامہ نے عبدالرزاق سے صرف یہی حدیث اور ایک اور حدیث روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9410]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3957»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9410 in Urdu