الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
حدیث نمبر: 9409
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، ثَنَا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فِطْرٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ فِطْرٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ .
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو فطر سے عبداللہ بن عبدالقدوس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عباد بن یعقوب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9409]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو فطر سے عبداللہ بن عبدالقدوس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عباد بن یعقوب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9409]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4645»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9409 in Urdu