🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9416
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ الْمَوْصِلِيُّ ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ مَصَادِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ، وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا مَصَادُ بْنُ عُقْبَةَ ، وَلَا عَنْ مَصَادٍ إِلَّا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر افطار کرو (یعنی روزے چھوڑ کر عید مناؤ)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد بن سعد سے مصاد بن عقبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مصاد سے عمر بن ایوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور محمد بن عمار اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9416]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8034، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14750، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2248، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2540، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3775»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9416 in Urdu