🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9420
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ سِيَابَةَ ، ثَنَا عَمْرُو ابْنُ أَخِي الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو ، ثَنَا عَمِّي الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ جَرِيرٍ ، قَالَ: لَمَّا رَآنِي النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا أُمْسِكُ شَيْئًا، إِنَّمَا أُنْفِقُهُ، قَالَ لِي: يَا جَرِيرُ لَا عَلَيْكَ أَنْ تُمْسِكَ عَلَيْكَ مَالَكَ ؛ فَإِنَّ لِهَذَا الْأَمْرِ مُدَّةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الشَّعْبِيِّ إِلَّا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو ، وَلَا عَنِ الْحَسَنِ إِلَّا ابْنُ أَخِيهِ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْغَفَّارِ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَلِيُّ بْنُ سِيَابَةَ .
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا کہ میں کچھ بھی بچا کر نہیں رکھتا بلکہ سب کچھ خرچ کر دیتا ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے جریر! تمہارے لیے کوئی حرج نہیں کہ اپنا مال اپنے پاس روک رکھو، کیونکہ اس معاملے کی ایک مدت (اور حد) ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبی سے حسن بن عمرو کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور حسن سے ان کے بھتیجے عمرو بن عبدالغفار کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور علی بن سیابہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9420]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمرو بن عبد الغفار وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 113» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2369»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عمرو بن عبد الغفار

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9420 in Urdu