🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
126. مَنِ اسْمُهُ الْهَيْثَمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ہیثم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9422
حَدَّثَنَا هَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْكَرٍ ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ الصَّفَّارُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمْ يُتِمَّ صَوْمَ شَهْرٍ بَعْدَ رَمَضَانَ، إِلَّا رَجَبَ وَشَعْبَانَ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے بعد کسی مہینے کے پورے روزے نہیں رکھتے تھے، سوائے رجب اور شعبان کے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے ہشام سے یوسف بن عطیہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9422]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه يوسف بن عطية الصفار وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 191» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف يوسف بن عطية الصفار

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 9422 in Urdu